پیڑو بند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیڑو پر باندھنے کا کپڑا پیٹی وغیرہ، سترپوش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیڑو پر باندھنے کا کپڑا پیٹی وغیرہ، سترپوش۔